آئرلینڈ،ہالینڈ ویمنز آج مد مقابل
آئرلینڈ اور ہالینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج ڈبلن میں کھیلا جائے گا
ڈبلن (سپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں میزبان ٹیم آئرلینڈ نے 28 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ دوسرا میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔