اولمپک گیمز:میڈل ٹیبل پر میزبان جاپان کی حکمرانی بدستور قائم

اولمپک گیمز:میڈل ٹیبل پر میزبان جاپان کی حکمرانی بدستور قائم

اولمپک گیمز کے پانچویں روز میزبان ملک جاپان نے 13 طلائی تمغوں کی بدولت میڈل ٹیبل پر حکمرانی قائم رکھی

ٹوکیو(اسپورٹس ڈیسک) جبکہ چین نے 12گولڈ میڈلز جیت کر دوسری پوزیشن یقینی بنائی مگر امریکا نے 11گولڈ،11سلور اور 9برانز میڈلز سمیت مجموعی تمغوں کی تعداد 31 تک پہنچا دی ہے ۔ روسی اولمپک کمیٹی نے بھی 7 طلائی تمغے جیت لئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں