بلجیم کے کوہ پیما نیل جیسپر نے کے ٹو کی چوٹی سر کرلی

بلجیم کے کوہ پیما نیل جیسپر  نے کے ٹو کی چوٹی سر کرلی

لجیم کے کوہ پیما نیل جیسپر نے پاکستان میں موجود دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)ب اور دس روز میں آٹھ ہزار میٹرز سے زائد دو چوٹیاں سر کرنے والے بلجیم کے اولین کوہ پیما بن گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں