دوسرا ٹی ٹوئنٹی:سری لنکا نے بھارت کو چار وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

دوسرا ٹی ٹوئنٹی:سری لنکا نے بھارت کو چار وکٹوں سے ٹھکانے لگا دیا

مرد میدان دھنن جایا ڈی سلوا نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو بھارت کیخلاف چار وکٹوں سے فتح دلا کر تین میچوں کی سیریز ایک،ایک سے برابر کردی

کولمبو(اسپورٹس ڈیسک)بھارت نے کپتان شیکھر دھون 40،دیودت پاڈیکل 29 اور روتوراج گائیکواڈ کے 21 رنز سمیت پانچ وکٹوں پر 132 رنز بنائے ۔سری لنکن آٹھ بالرز میں سے اکیلا دنن جایا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔آئی لینڈرز نے دھنن جایا ڈی سلوا 40 ناٹ آؤٹ اور منود بھانوکا کے 36 رنز سمیت آخری اوور میں فتح کے سہارے کلدیپ یادیو کی دو وکٹیں ضائع کردیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں