نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- الجزائرکامراکش کےلیے فضائی حدود بند کرنےکا اعلان،خبرایجنسی
  • بریکنگ :- الجزائر نےحالیہ اقدام مغربی صحارا میں تنازع کےبعداٹھایا،خبرایجنسی
  • بریکنگ :- الجزائرنے 24اگست کومراکش سےسفارتی تعلقات بھی منقطع کرلیے تھے،خبرایجنسی
Coronavirus Updates

سوئس اسپرنٹر کی معطلی برقرار

سوئس اسپرنٹر کی معطلی برقرار

دنیا اخبار

عالمی ثالثی عدالت برائے اسپورٹس نے آلودہ گوشت استعمال کرنے کا دعویٰ کرنے والے سوئس اسپرنٹرالیکس ولسن کی ڈوپنگ پر عبوری پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے باعث وہ ٹوکیو اولمپکس کے سو اور دو سو میٹرز مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے

زیورخ (اسپورٹس ڈیسک)عالمی ثالثی عدالت برائے اسپورٹس نے آلودہ گوشت استعمال کرنے کا دعویٰ کرنے والے سوئس اسپرنٹرالیکس ولسن کی ڈوپنگ پر عبوری پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا جس کے باعث وہ ٹوکیو اولمپکس کے سو اور دو سو میٹرز مقابلوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement