لو کی فرگوسن واپسی کیلئے تیار

لو کی فرگوسن واپسی کیلئے تیار

کیوی فاسٹ بالر لو کی فرگوسن سائیڈ اسٹرین انجری سے صحتیاب ہوگئے

لندن (اسپورٹس ڈیسک) ان کی ہفتے کو دی ہنڈریڈ میں ویلش فائز کیخلاف میچ میں مانچسٹر اوریجنل کی جانب سے واپسی کا امکان ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں