ٹوکیو اولمپکس:پول والٹ مقابلے میں ناکامی، امریکی ایتھلیٹ روتی رہیں

ٹوکیو اولمپکس:پول والٹ مقابلے میں  ناکامی، امریکی ایتھلیٹ روتی رہیں

پچھلے اولمپکس میں پول والٹ مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی عالمی نمبر تین امریکا کی سینڈی مورس کی بار عبور کرنے کی پہلی کوشش ناکام گئی

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)ان کی دوسری اور تیسری باری میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا، ہر باری میں ناکامی پر وہ آنسو بہاتیں مگر ہمت کر کے پھر سے بار عبور کرنے کی کوشش کرتیں لیکن پول کوکلیئر کرنے کی کوشش میں ہر بار دھم سے نیچے گرجاتیں۔کوالیفکیشن میں ناکامی کے سبب وہ پول والٹ مقابلوں کی ابتدا میں ہی باہر ہوگئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں