ریلی میریڈتھ کو سائیڈ اسٹرین انجری

ریلی میریڈتھ کو سائیڈ اسٹرین انجری

آسٹریلین فاسٹ بالر ریلی میریڈتھ سائیڈ اسٹرین انجری کے باعث بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک) ان کی جگہ اسکواڈ میں نیتھن ایلس کو شامل کر لیا گیا ہے جبکہ میتھیو ویڈ کپتانی کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں