کیوی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی

 کیوی ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی

نیوزی لینڈ کی 43 سالہ لوریل ہوبارٹ اولمپک گیمز میں شرکت کرنے والی پہلے ٹرانس جینڈر ایتھلیٹ بن گئیں

ٹوکیو (اسپورٹس ڈیسک) تاہم انہیں ویمن پلس 87 کلو گرام فائنل میں اسنیچ مقابلے میں تین مرتبہ کوشش کے باوجود وزن نہ اٹھانے کے باعث میگا ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔وہ میگا ایونٹ کی تاریخ کی تیسری عمر رسیدہ ویٹ لفٹر بھی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں