ایس جی ایل انڈر 17اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

ایس جی ایل انڈر 17اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

ایس جی ایل انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج احسن رمضان اورحمزہ الیاس کے درمیان پی ایس بی کوچنگ سینٹر لاہور میں کھیلا جائے گا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سیمی فائنل مرحلے میں پنجاب کے احسن رمضان نے پنجاب کے زبیر طاہر کو چار،دو اور دوسرے سیمی فائنل میں پنجاب کے حمزہ الیاس نے اپنے صوبے کے حریف مزمل شیخ کو چار،صفر سے مات دی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں