اٹلانٹا اوپن:امریکا کے جان آئزنر نے چھٹا اے ٹی پی ٹائٹل جیت لیا
امریکی کھلاڑی جان آئزنر نے امریکا میں کھیلے گئے اٹلانٹا اوپن کے فیصلہ کن معرکے میں ہم وطن حریف برینڈن ناکاشیما کو سخت مقابلے کے بعد سات،چھ اور سات،پانچ سے مات دے کر کیریئر کا چھٹا اے ٹی پی ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
واشنگٹن(اسپورٹس ڈیسک)نمبر چھ سیڈ کھلاڑی نے اپنے حریف کو ایک گھنٹہ اور 56 منٹ میں زیر کیا۔