اولمپکس:برطانیہ کے میکس وائٹ کا گولڈ میڈل

 اولمپکس:برطانیہ کے میکس  وائٹ کا گولڈ میڈل

اولمپکس میں برطانیہ کے میکس وائٹ لاک نے جمناسٹک میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

ٹوکیو(سپورٹس ڈیسک)اولمپکس مقابلوں میں 76 کلو گرام ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل ایکوا ڈور کی نیسی پیٹریشیا نے اپنے نام کیا۔ٹوکیو اولمپکس میں برازیل کی ریبیکا اینڈ ریڈ نے پول والٹ میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں