اولمپکس ، مینز فٹ بال ایونٹ کے آج سیمی فائنلز

اولمپکس ، مینز فٹ بال ایونٹ  کے آج سیمی فائنلز

اولمپک گیمز، مینز فٹ بال ایونٹ کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک) ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل برازیل اور میکسیکو کے درمیان اباراکی کاشیما سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں میزبان جاپان اور سپین کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں