نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لندن:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا تقریب سے خطاب
  • بریکنگ :- نیو یارک میں بہت ساری ملاقاتیں ورچوئل تھیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- برطانیہ میں حالات معمول کےمطابق لوٹ رہے ہیں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- اراکین برطانوی پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- پاکستان کانام ریڈلسٹ میں شامل ہواتواراکین نےپاکستان کامقدمہ لڑا،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- ڈومینک راب سے پاکستان میں ملاقات ہوئی ،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- لگتاتھاسیاسی بنیادوں پر پاکستان کا نام ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- اس صورتحال پر پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات متاثر ہو رہے تھے،وزیرخارجہ
  • بریکنگ :- 31 وزرائے خارجہ سے ملاقات ہوئی،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
  • بریکنگ :- 7 وزرائے خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
Coronavirus Updates

وقار ، مصباح کو خلوص، محنت کی وجہ سے یاد رکھا جائیگا:رضوان

وقار ، مصباح کو خلوص، محنت کی  وجہ سے یاد رکھا جائیگا:رضوان

دنیا اخبار

وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ایک پیغام میں کہا کہ جیسا کہ مصباح الحق اور وقار اپنی زندگیوں کے نئے سفر کا آغاز کرنے جارہے ہیں تو، اس سفر کیلئے آپ دونوں کیلئے بہت سی دعائیں ہیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)محمد رضوان نے کہا کہ آپ دونوں کو آپ کے خلوص ، تعاون ، رہنمائی اور محنت کیلئے یاد رکھا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement