کوہلی قیادت پر بدستور قابض

کوہلی قیادت پر بدستور قابض

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویرات کوہلی کو قیادت سے الگ کرنے کی تردید کرتے ہوئے واضح کردیا کہ وہ بدستور تمام فارمیٹس میں کپتانی جاری رکھیں گے

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد محدود اوورز کی کرکٹ کیلئے روہیت شرما کو کپتان مقرر کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں