ایشیائی مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ایران کیخلاف شکست

ایشیائی مینز والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی ایران کیخلاف شکست

ایشیائی مینز والی بال چیمپئن شپ میں عالمی نمبر دس ٹیم ایران نے پاکستان کو تین،صفر سے مات دے دی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) البتہ ابتدائی دو میچوں میں تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ کو شکست سے دوچار کرنے والی پاکستانی ٹیم نے چیمپئن شپ کے راؤنڈ آف 8 میں جگہ بنا لی جو کہ کلاسیفکیشن مرحلہ ہوگا جہاں رسائی پانے والی تمام ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں