الفا ڈاج بال:30ستمبر سے آغاز

الفا ڈاج بال:30ستمبر سے آغاز

آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کا 30 ستمبر سے کراچی میں انعقاد کیا جائے گا جس میں آٹھ ٹیمیں لیگ کی بنیاد پر میچز کھیلیں گی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)آل پاکستان الفا ڈاج بال ٹورنامنٹ کا 30 ستمبر سے کراچی میں انعقاد کیا جائے گا جس میں آٹھ ٹیمیں لیگ کی بنیاد پر میچز کھیلیں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں