آملا کا ڈومیسٹک کرکٹ سے انکار

آملا کا ڈومیسٹک کرکٹ سے انکار

سابق جنوبی افریقی بیٹسمین 38 سالہ ہاشم آملا نے ویسٹرن پراونس کے 16 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہونے کے باوجود ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی سے انکار کر دیا

جوہانسبرگ(اسپورٹس ڈیسک)انہوں نے اپنے فیصلے سے ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن کو بھی آگاہ کردیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں