پانچواں ٹیسٹ:گنگولی کی وضاحت

پانچواں ٹیسٹ:گنگولی کی وضاحت

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سوراو گنگولی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف پانچویں ٹیسٹ کی منسوخی میں آئی پی ایل کا کوئی کردار نہیں بلکہ بھارتی کھلاڑیوں کوویڈ خدشات کے باعث آخری ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا تھا لیکن ان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا جا سکتا

کولکتا(اسپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سوراو گنگولی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کیخلاف پانچویں ٹیسٹ کی منسوخی میں آئی پی ایل کا کوئی کردار نہیں بلکہ بھارتی کھلاڑیوں کوویڈ خدشات کے باعث آخری ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا تھا لیکن ان پر کوئی الزام عائد نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں