ٹم پین کی گردن کی سرجری

ٹم پین کی گردن کی سرجری

آسٹریلوی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم پین کی ایشز سیریز سے قبل گردن کی سرجری ہوگی جس کے باعث ان کی ایشز میں شرکت مشکوک ہے

سڈنی (سپورٹس ڈیسک) ٹم پین کو یقین ہے کہ وہ ایشز کیلئے فٹ ہو جائیں گے ۔ٹم پین کو توقع ہے کہ وہ اگلے مہینے تک مکمل ٹریننگ میں واپس آ جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں