حفیظ نے تلخیاں بُھلا کر رمیز راجہ کو مبارکباد دے دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ماضی کی تلخیاں بُھلا کر رمیز راجہ کو پی سی بی کا چیئرمین بننے پر مبارکباد دی ہے
لاہور(سپورٹس ڈیسک)محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ رمیز راجہ کو (پی سی بی کا چیئرمین بننے پر بہت مبارک ہو۔