قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف

 قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک روزہ میچز کیلئے قومی ٹیم کی نئی کٹ متعارف کروا دی ہے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی وردی میں گہرے اور ہلکے سبز رنگ کا امتزاج ہے ۔ شرٹ کی بائیں جانب چاند ستارہ اور دائیں جانب نجی کمپنی کا لوگو ہے ۔ ہلکے سبز رنگ والے حصے میں مشروب کمپنی کا لوگو ہے ۔ شرٹ میں کندھوں پر بالکل سفید اور سبز رنگ کی لائنیں ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں