ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

 ٹام بلنڈل پاکستان کے  خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز ٹام بلنڈل فٹنس مسائل کے باعث پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) آل راؤنڈر ڈیرل مچل کو اب گرین شرٹس کے خلاف ون ڈے سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔ڈیرل مچل لازمی آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد دوسرے ون ڈے میچ سے ٹیم کو دستیاب ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں