نئی قومی ون ڈے کٹ کی رونمائی شاہین کو شاہد آفریدی کا نمبر الاٹ

نئی قومی ون ڈے کٹ کی رونمائی شاہین کو شاہد آفریدی کا نمبر الاٹ

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئی ون ڈے کٹ کی رونمائی کردی ہے جو نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں استعمال کی جائے گی

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک)گہرے اور ہلکے سبز رنگ کی شرٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ شاہین آفریدی کو شاہد آفریدی کا دس نمبر الاٹ کردیا گیا ہے جس کو شاہین آفریدی نے پاکستان سے محبت اور ایمانداری کی پہچان قرار دے دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں