8 برانز میڈل پاکستان کے نام

8 برانز میڈل پاکستان کے نام

پانچویں ایشیائی جوجٹسو چیمپئن شپ میں پاکستانی مرد اور خواتین ایتھلیٹس محمد عمار.....

ابوظہبی (اسپورٹس ڈیسک) ابو ہریرہ ، محمد علی راشد ، دلاور خان، اسراء وسیم خان، کائنات عارف، فاطمہ خان اور ضیاد منیر نے عمدہ کھیل کی بدولت ڈبلز شو ویمن او اور مکسڈ ڈبل ڈو او سسٹم میں آٹھ برانز میڈلز جیتنے کا اعزازحاصل کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں