سیمون بائلز جنسی ہراسانی کا شکار

سیمون بائلز جنسی ہراسانی کا شکار

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے سینیٹ کمیٹی کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی....

نیویارک(اسپورٹس ڈیسک) تصدیق کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ جمناسٹک ٹیم کے ڈاکٹر لیری نسار سمیت پورا سسٹم ہراسانی میں ملوث رہا ہے اور اگر نظام کسی ایسے شخص کو بچوں کو نقصان پہنچانے کا موقع دے گا تو اس کے انتہائی منفی اثرات مرتب ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں