روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ چار رکنی پاکستانی ٹیم بلجیم روانہ

روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ چار رکنی پاکستانی ٹیم بلجیم روانہ

19ستمبر سے شیڈول عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے دو خواتین سمیت پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بلجیم روانہ ہوگئی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)فلینڈرز میں 26 ستمبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں خلیل امجد ،علی الیاس، کنزہ ملک اور عاصمہ جان پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں