ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:قومی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:قومی کرکٹرز کو فیملیز ساتھ رکھنے کی اجازت

آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو فیملیزساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)تاہم کھلاڑیوں کے ساتھ ان کے اہل خانہ کو بھی بائیو سیکیور ببل تک محدود رہنا پڑے گا۔یاد رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہو گا جس کی میزبانی بھارت کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں