براوو اور پولارڈ ٹی20ٹرافیاں جیتنے میں سب سے آگے

براوو اور پولارڈ ٹی20ٹرافیاں  جیتنے میں سب سے آگے

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈیوائن براوو اور کیرون پولارڈ ٹی20میچز میں15، 15ٹرافیاں جیت کر پہلے نمب ر پر پہنچ گئے ہیں

جمیکا(سپورٹس ڈیسک)براوو اور پولارڈ نے اب تک500، 500ٹی20میچز میں شرکت کی ہے جو اپنی جگہ ایک ریکارڈ ہے ۔قومی کرکٹر شعیب ملک13ٹرافیوں کے ساتھ دوسرے اور بھارت کے روہت شرما10 کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں