بھیڑوں نے رونالڈو کو گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا

بھیڑوں نے رونالڈو کو  گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو میدان میں شکست دینا کسی کے بس کی بات نہیں لیکن اسی رونالڈو کو چند بھیڑوں نے ہرا دیا

مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک)کرسٹیانو رونالڈو بھیڑوں کی آوازوں کی وجہ سے اتنا تنگ ہوئے کہ وہ اپنا 1ارب 40کروڑ سے زائد کا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ رونالڈو اپنے چار بچوں اور اہلیہ کے ہمراہ نئے گھر کی تلاش شروع کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں