نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کا دورہ لاہور
  • بریکنگ :- وزیراعظم کےدورہ لاہورکےشیڈول کو حتمی شکل دےدی گئی
  • بریکنگ :- وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات ہوگی
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ صوبےکےانتظامی اورسیاسی امورپربریفنگ دیں گے
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ بلدیاتی اداروں کوفعال بنانےکےاقدامات پربریفنگ دیں گے
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی زیرصدارت انتظامی امورپربھی اجلاس ہوگا
  • بریکنگ :- اپوزیشن کےاحتجاج پر پنجاب حکومت کی حکمت عملی زیرغورآئےگی
  • بریکنگ :- امن وامان کی صورتحال پروزیراعظم کو بریفنگ دی جائےگی
  • بریکنگ :- مہنگائی کی صورتحال پربھی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوگا
  • بریکنگ :- مصنوعی مہنگائی کی روک تھام کےاقدامات پربریفنگ دی جائےگی
Coronavirus Updates

ایشین والی بال ، پاکستان نے چیمپئن جنوبی کوریا کو ہرا دیا

ایشین والی بال ، پاکستان نے  چیمپئن جنوبی کوریا کو ہرا دیا

دنیا اخبار

پاکستان کی والی بال ٹیم نے سابق ایشین چیمپئن جنوبی کوریا کوایشین والی بال چیمپئن شپ کے ایک اہم میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دے دی

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم اس میچ میں فتح کے باوجود ٹاپ فور تک رسائی حاصل نہیں کر سکی ہے ۔ قومی ٹیم پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچز کھیلے گی۔پاکستان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے خلاف 23-25 ، 22-25 اور 14-25 سے کامیابی حاصل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
Advertisement