انگلینڈ پاکستان کا ساتھ دے :آفریدی

انگلینڈ پاکستان کا ساتھ دے :آفریدی

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے عین وقت پر ساتھ چھوڑ جانے کے بعد....

لاہور(سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کو پاکستان کا الفاظ سے نہیں بلکہ عمل سے ساتھ دینا ہوگا اور بدترین کوویڈ صورتحال میں پاکستان کا انگلش ٹور یاد رکھنا چاہئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں