رائلی روسو کا بھی پاکستان آنے کا اعلان

رائلی روسو کا بھی پاکستان آنے کا اعلان

ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کے بعد جنوبی افریقی رائلی روسو نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

کیپ ٹاؤن (سپورٹس ڈیسک)ان اعلانات کے بعد معاملہ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا، قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کرس گیل کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈ کھلاڑی کیلئے پاکستانیوں کے دل میں ڈھیرساری محبت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں