انگلش فٹ بالر جمی گریوز چل بسے

انگلش فٹ بالر جمی گریوز چل بسے

سابق انگلش فٹ بالر جمی گریوز81سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ انہوں نے انٹر نیشنل فٹ بال میں اپنے ملک کی 57میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 44گول سکور کئے

لندن(سپورٹس ڈیسک)سابق انگلش فٹ بالر جمی گریوز81سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ انہوں نے انٹر نیشنل فٹ بال میں اپنے ملک کی 57میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 44گول سکور کئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں