اب ٹیم کی سربلندی کا وقت :وقار

اب ٹیم کی سربلندی کا وقت :وقار

سابق باؤلنگ کوچ وقار یونس نے انگلش بورڈ کے سیریز منسوخی کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ اب ٹیم پاکستان اور سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کا وقت ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک) عزت کو ترجیح دینی چاہیے ۔ ہم بدترین دنیا میں رہتے ہیں ، یہاں رونے دھونے یا افسردہ ہونے سے بہتر ہے دنیا کو دکھائیں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں