نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے  ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

لاہور،راولپنڈی(سپورٹس رپورٹرز) تماشائی میچز دیکھنے کیلئے آج رات آٹھ بجے سے بک می ڈاٹ پی کے پر ٹکٹ بک کرواسکتے ہیں۔ 25 فیصدتماشائیوں کو سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں