سٹرائیکرز کی پاکستان کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن
سٹرائیکرز نے ڈائنامائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے
کراچی (سپورٹس رپورٹر) ڈائنامائٹس کی عالیہ ریاض کو 101 رنز بنانے اور سٹرائیکرز کی حفصہ خالد کو ناقابل شکست 64 رنز کے ساتھ ایک وکٹ حاصل کرنے پر مشترکہ طور پر پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔