انگلینڈ میں کیوی خواتین ٹیم کا ہوٹل بم سے اڑانے کی دھمکی

انگلینڈ میں کیوی خواتین ٹیم  کا ہوٹل بم سے اڑانے کی دھمکی

نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے ، جس میں ہوٹل کو بم سے اڑا دینے کی دھمکی دی گئی ہے

لندن(سپورٹس ڈیسک)دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد کیوی خواتین کرکٹ ٹیم نے ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا۔ دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ کا اپنے ردِ عمل میں کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی ٹیم کی سکیورٹی کو بڑھا دیا گیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں