نپولی کی مسلسل چوتھی فتح

نپولی کی مسلسل چوتھی فتح

اطالوی فٹ بال کلب نپولی اٹالین سیری اے میں مسلسل چوتھی فتح کے بعد 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئی

روم (سپورٹس ڈیسک) نپولی نے سیری اے کے ایک میچ میں اڈینیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعدباآسانی 0-4 گول سے ہرا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں