ای سی بی پلیئرز پاور اور بھارت کے زیر اثر ہے ،پیٹر اوبورن

ای سی بی پلیئرز پاور اور بھارت  کے زیر اثر ہے ،پیٹر اوبورن

معروف برطانوی صحافی پیٹر اوبورن کا کہنا ہے کہ ای سی بی پلیئرز پاور اور بھارت بلکہ خاص طور پر آئی پی ایل کے زیر اثر ہے جس نے ایک بہترین دوست کو لات ماردی جس کے احسانوں تلے ای سی بی حکام دبے ہوئے تھے

لندن(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ کی تاریخ ’’وونڈیڈ ٹائیگرز‘‘کے عنوان سے مرتب کرنے والے پیٹر اوبورن کے مطابق انگلینڈ کا ٹور سے انکار پاکستان نہیں عالمی کرکٹ کیلئے دھچکا ہے کیونکہ پاکستان دنیا کی چند بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں