رمیز راجہ باتیں نہیں کام کریں،یونس خان

رمیز راجہ باتیں نہیں کام کریں،یونس خان

سابق قومی کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ محض باتیں نہیں کام کریں جن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے پر بھی غور کرنا چاہئے

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)سابق قومی کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ محض باتیں نہیں کام کریں جن کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلنے یا نہ کھیلنے پر بھی غور کرنا چاہئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں