پی سی بی کا ٹرانس گروپ سے معاہدہ

پی سی بی کا ٹرانس گروپ سے معاہدہ

پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن دو ہزار اکیس اور بائیس کیلئے ٹرانس گروپ سے معاہدہ کرلیا جو گزشتہ دو دہائیوں سے پی سی بی کے اشتراک سے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے علاوہ پاکستان سپر لیگ کے ساتھ منسلک ہے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)اب پورے سیزن کیلئے گراؤنڈ اور اسپانسرشپ کے حقوق ٹرانس گروپ انٹرنیشنل کے پاس ہوں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں