افغان بورڈ چیئرمین کا دورہ پاکستان

افغان بورڈ چیئرمین کا دورہ پاکستان

افغان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین عزیز اللہ فضلی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے جو پاکستان اور افغانستان کی منسوخ شدہ سیریز افغانستان میں کروانا چاہتے ہیں

کابل (اسپورٹس ڈیسک) افغان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین عزیز اللہ فضلی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے جو پاکستان اور افغانستان کی منسوخ شدہ سیریز افغانستان میں کروانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں