شاداب خان کو وزیراعظم عمران خان کی تجاویز بھا گئیں

شاداب خان کو وزیراعظم  عمران خان کی تجاویز بھا گئیں

قومی لیگ اسپنر شاداب خان کو وزیراعظم عمران خان کی تجاویز بھا گئیں جو انہوں نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران دی تھیں

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)شاداب خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیر اعظم عمران خان،چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ اور دیگر کرکٹرز کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم سے ملاقات خوشگوار رہی جنہوں نے اعتماد دیتے ہوئے مشکل حالات میں خود پر بھروسے کا مشورہ دیا لہٰذا ان کی ہدایات پر عمل کی کوشش کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں