عادل رشید یارکشائر میں برقرار
انگلش لیگ اسپنر عادل رشید نے وائٹ بال کرکٹ کیلئے یارکشائر سے نیا دو سالہ معاہدہ کر لیا
لندن (اسپورٹس ڈیسک) جبکہ گیری بیلنس بھی تین سالہ تجدیدی معاہدے کے تحت تمام فارمیٹس میں کلب کی نمائندگی کریں گے ۔