گال کو میزبانی مل گئی

گال کو میزبانی مل گئی

سری لنکا کی ویسٹ انڈیز کیخلاف نومبر میں شیڈول ٹیسٹ سیریز کی میزبانی گال انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کو سونپ دی گئی

گال (اسپورٹس ڈیسک) مذکورہ سیریز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد 21نومبر سے کھیلی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں