جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا بھارت میزبان

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا بھارت میزبان

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نومبر، دسمبر میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی اڑیسہ کو سونپ دی

زیورخ (اسپورٹس ڈیسک ) ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن بھارت ،پاکستان ،مصر ، بلجیم ، برطانیہ، جرمنی اور ہالینڈ سمیت سولہ ٹیمیں شریک ہوں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں