انڈر14فائیو اے سائیڈ ہاکی کا آغاز

انڈر14فائیو اے سائیڈ ہاکی کا آغاز

گلبرگ انڈر 14 فائیو اے سائیڈ ہاکی لیگ کے افتتاحی روز گلبرگ اورنج نے....

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاک فلیگ کلب کو آٹھ، چار سے ہرا دیا اور گلبرگ گرین اور اورنج کے درمیان مقابلہ سات،سات سے برابر رہا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں