معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر
انگلش آل راؤنڈرمعین علی نے مختصر فارمیٹس پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کردیا
لندن (اسپورٹس ڈیسک) انہوں نے 64ٹیسٹ میچز میں پانچ سنچریوں سمیت 2914رنز بنائے اور195وکٹیں حاصل کیں۔