سابق قومی کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا

سابق قومی کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا

سابق قومی کپتان انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹنٹ ڈالنے کے بعد ان کی طبعیت قدرے بہتر ہو گئی ہے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)واضح رہے کہ دل میں تکلیف کے باعث سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کو نجی اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ماہرامراض قلب پروفیسر زبیرا کرم نے ان کی انجیوپلاسٹی کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں